تشت چوکی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ چوکی اور تشت جو زچہ خانے یا امیروں کے پانخانے میں رکھا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ چوکی اور تشت جو زچہ خانے یا امیروں کے پانخانے میں رکھا جاتا ہے۔